16 ستمبر، 2021، 9:30 AM

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر مازندران پہنچ گئے

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر مازندران پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ایک روزہ دورے پر مازندران پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگآر کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ایک روزہ دورے پر مازندران پہنچ گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق صوبائي حکام نےساری ايئر پورٹ پر قالیباف کا استقبال کیا۔ ایرانی اسپیکر ایک روزہ دورے کے دوران بہشہر اور محمود آباد میں شہداء کی یاد میں منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کریں گے اور صوبہ کے بعض صنعتی اور اقتصادی منصوبوں کا بھی قریب سے جائزہ لیں گے۔

News ID 1908170

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha